Lal Shahbaz Qalandar

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرفانی پیغام نے سندھ دھرتی کو گُل و گُلزار بنادیا

دھمال والے جیت گئے اور دھماکے والے ہار گئے،یہ جملہ صادق آتا ہے سندھ کے جلالی اور سرمست صوفیوں کے سرخیل،علم،فضل اور روحانیت کے دنیا میں منفرد اور لازوال شہر ت کے حامل مشہور صوفی بزرگ مخدوم سید عثمان مروندی مزید پڑھیں