Asif Ali Zardari and Faryal Talpur

سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف قوتوں کی بڑھتی سیاسی سرگرمیاں

پیپلزپارٹی کوسندھ میں ٹف ٹائم دینے کیلئے گدی نشین خاندانوں نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطے شروع کردیئے، سندھ کے بڑے بڑے گدی نشین خاندانوں نے انتخابات میں ایک دوسرے کا مقابلہ نہ کرنیکا بھرپور پلان بنالیا ہے۔تحریک انصاف،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس مزید پڑھیں