راؤ محمد شاہد اقبال مصنف، کالم نگاراورصحافی ہیں اور ایک طویل عرصہ سے قلم وقرطاس کووسیلہ اظہار بنائے ہوئے ہیں۔ اُردو رائٹر کے بانی مدیر ہیں۔ عالمی ادب سے بطور خاص شغف رکھتے ہیں، لہذا تاریخ، لسانیات، بین الاقوامی سیاست اور کمپیوٹر سائنس اِن کے خاص میدان ہیں۔ معروف قومی اخبار میں سیاسی زائچہ کے عنوان سے اِن کا کالم باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔ افراد کے بجائے قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں اور جبر کے بجائے علم کے ذریعے تبدیلی کے قائل ہیں۔ داخلی طور پر صوفی ازم سے متاثر ہیں۔ان سے واٹس ایپ نمبر 03311361904پر رابطہ کیا جاسکتاہے۔