ہم سے رابطہ

ہم سے رابطہ کے اس صفحہ پر آپ کی جانب سے فراہم کردہ ذاتی معلومات اُردو رائٹر اور وہ متعلقہ سروس پرووائیڈر استعمال کریں گے جن پر ہم شکایات اور صارفین سے رابطے کے اس نظام میں مدد کے لیے انحصار کرتے ہیں جس کا مقصد آپ کی طرف سے فراہم کی جانے والی فیڈبیک یعنی رائے کا محفوظ انتظام یقینی بنانا ہے۔اُردو رائٹر اور ہمارے سروس پروائیڈر اپنی ریٹینشن پالیسی اور ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون کے مطابق آپ کا ڈیٹامکمل رازداری کے ساتھ محفوظ  رکھیں گے۔اُردو رائٹرز آپ کا ڈیٹا بطور ایک میڈیا آرگنائزیشن اپنے جائز مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے تاکہ قارئین، سامعین اور ناظرین کے تبصروں اور خدشات کا جواب دے سکے اور انُ سے رابطے میں رہ سکے۔یہ جاننے کے لیے کہ اُردو رائٹر آپ کی ذاتی معلومات کیسے برتتا ہے اُردو رائٹر کی پرائیویسی اور قوائدو ضوابط دیکھیں۔

اُردو رائٹر کو اپنے تبصرے/ سوالات بھیجنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔